وسطی امریکی ملک نکاراگوا زلزلے سے لرز اٹھا

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 22nd 2021, 8:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق امریکی خبرایجنسی کاکہنا ہے کہ وسطی امریکی ملک نکاراگوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، زلزلہ نکاراگوا کے ساحل کے قریب آیا ، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ 5 جبکہ گہرائی 40 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ۔
اس سے قبل آج صبح آسٹریلیا کے شہر میلبورن کے قریب 6.0 شدت کا زلزلہ آیا ،جو کہ ملک کی تاریخ میں آنے والے سب سے بڑے زلزلے میں سے ایک شمار کیا جارہا ہے ، اس زلزلے سے دوسرے بڑے شہر کی عمارتوں کو نقصان پہنچا اور پڑوسی ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے بھی محسوس کیے گئے ۔
زلزلے کا مرکز میلبورن سے 200 کلومیٹر (124 میل) شمال مشرق میں ریاست وکٹوریہ کے دیہی قصبے مانس فیلڈ کے قریب تھا اور 10 کلومیٹر (چھ میل) کی گہرائی میں تھا۔ ایک آفٹر شاک کی درجہ بندی 4.0 تھی۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





