Advertisement
تجارت

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ،ڈالر کی قیمت میں سولہ پیسے اضافہ ہوا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 22nd 2021, 9:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈالر کی قیمت میں اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 16 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 168.52 سے بڑھ کر 168.68 روپے  پر بند ہوا ہے۔ 

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروباری دن کے  اختتام پرکاروباری ہفتے کے تیسرے روز مندی کا رجحان رہا۔

انڈیکس میں اختتام پر 411 پوائنٹس کی کمی آئی،انڈیکس میں آج 46 ہزار کی نفساتی حد گرگئی۔انڈیکس 45 ہزار 597 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

Advertisement
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • a day ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • a day ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ