Advertisement
علاقائی

17 تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلے کر دئیے گئے ،ترجمان لاہور پولیس

لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری نے 17 تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلے کر دئیے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 22nd 2021, 10:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
17 تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلے کر دئیے گئے ،ترجمان لاہور پولیس

تفصیلات کے مطابق  ایس ایچ اوز کے تقر رو تبادلے کمیٹی کی سفارشات کے مطابق کئے گئے ہیں ۔ ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ  تقر ر و تبادلوں میں ڈویژنل ایس پیز کی رائے بھی شامل ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس لائنز سے07 افسران کوایس ایچ اوز تعینات کر دیا۔

ترجمان لاہور پولیس  کے مطابق پولیس لائنز سے سب انسپکٹر امجد جاوید کو ایس ایچ او باٹاپور تعینات کر دیا گیا، پولیس لائنز سے انسپکٹر طارق پرویز کو ایس ایچ او جنوبی چھاؤنی تعینات کیا گیا، سب انسپکٹر عمران انوار ایس ایچ او گارڈن ٹاؤن تعینات،سب انسپکٹر صغیر احمد ایس ایچ او سبزہ زار ،انسپکٹر احمد عدنان سلطان ایس ایچ او ڈیفنس سی ،سب انسپکٹر آصف جاوید ایس ایچ او نشتر کالونی ،انسپکٹر سید حسین حیدر ایس ایچ او کاہنہ  تعینات کردیا گیا ہے۔

Advertisement
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • ایک دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک