کوئٹہ:سریاب روڈ پردھماکہ ، دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 23rd 2021, 3:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پولیس کے ذرائع مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ موسیٰ کالونی کے قریب دھماکہ ہوا دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کے وقت ایگل اسکواڈ کے اہلکار گشت کر رہے تھے اور دھماکے میں نشانہ ایگل اسکواڈ کے اہلکار تھے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں، ایگل اسکوڈ پر آئی ای ڈی دھماکہ ریموٹ کنٹرول سےکیا گیا۔
نامعلوم افراد نے بارودی مواد مٹی کے نیچے دبایا ہوا تھا،دھماکے میں 300 سے 400 گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا،بارودی مواد میں ہینڈ گرنیڈ کے ٹکڑے بھی شامل تھے ۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں جبکہ ملزمان کی تلاشی کے لیے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


