پاک انگلینڈ سیریز منسوخ: انگلینڈ کی سابق خاتون کرکٹرز نے بھی پاکستان کی حمایت کر دی
انگلینڈ ٹیم کے نائب کپتان جوز بٹلر نے بھی سیریز منسوخ ہونے پر افسوس کااظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (ای سی بی )کے پاکستان کیساتھ سیریز ختم کرنے کے فیصلے پر انگلینڈ کی سابق خاتون کرکٹرز نے بھی پاکستان کی حمایت کر دی ہے۔ انگلینڈ کی طرف سے پاکستان کیساتھ سیریز منسوخ کرنے پر انگلینڈ کی سابق خاتون کرکٹرز نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
سابق کرکٹر ایبونی رینفورڈ اور شارلٹ ایڈورڈز نے کہا ہے کہ پاکستان کا ٹور اگر واقعی سکیورٹی کی وجہ سے ختم ہوتا تو ہم اعتراض نہ کرتے، ای سی بی کے بیان میں کہیں بھی سیکیورٹی کو سیریز منسوخ کرنے کا جواز نہیں بنایا گیا، کھلاڑیوں کی ذہنی صحت کے باعث ٹور ختم کیا گیا جو کرکٹ سپِرٹ کے خلاف ہے۔
انگلینڈ ٹیم کے نائب کپتان جوز بٹلر نے بھی سیریز منسوخ ہونے پر افسوس کااظہار کیا ہے۔ برطانوی اخبار کو انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ سیریز منسوخ ہونے کے بعد پاکستانی شائقین اور کھلاڑیوں کا دکھ سمجھ سکتے ہیں، انہوں نے 2022 میں انگلینڈ ٹیم کیساتھ پاکستان آنے کی امید ظاہر کی ہے۔

کراچی : لیاری میں ایک اور 6 منزلہ عمارت کی چھت گرنے سے 2 خواتین جاں بحق اور 5افراد زخمی
- 4 hours ago

بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی فائرنگ سے ملازم زخمی،ملزم گرفتار
- an hour ago

پنجاب حکومت نے صوبے بھرمیں دفعہ 144 نافذ کر دی،نوٹیفکیشن جاری
- an hour ago

بلوچستان میں دہشتگردوں سےمقابلے کے دوران شہید ہونیوالے میجر رب نواز کی نماز جنازہ ادا
- an hour ago

دفتر خارجہ کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کی خبروں پر اظہار لاعلمی
- 3 hours ago

مہلک کانگو وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی،ایک اور شخص متاثر
- an hour ago
نامور اداکار البیلا کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے
- 5 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی،فی تولہ کتنےکا ہو گیا؟
- an hour ago

کے پی اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب ، مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان حلف لیں گے
- 3 hours ago

پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال ، ایمرجنسی نافذ
- 4 hours ago

بہاولنگر : بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب کر جاں بحق
- an hour ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کے دورے کاپر اسلام آباد آئیں گے
- 5 hours ago