نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورے کی منسوخی کے بعد وزیر داخلہ شیخ رشید نے دو بار بیان دیا کہ نیوزی لینڈ کی اتنی فوج نہیں جتنی ہم نے ان کی ٹیم کوسکیورٹی دی

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 23rd 2021, 3:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورے کی منسوخی کے بعد وزیر داخلہ شیخ رشید نے دو بار بیان دیا کہ نیوزی لینڈ کی اتنی فوج نہیں جتنی ہم نے ان کی ٹیم کوسکیورٹی دی۔
اس حوالے سے دستیاب معلومات کے مطابق نیوزی لینڈ کی ریگولرفوج اور ریزرو دستوں کی تعداد 12424 اہلکاروں پر مشتمل ہے ۔نیوزی لینڈ کی آفیشل ڈیفنس فورسز کی ویب سائٹ کے مطابق ریگولر فورسز میں بری فوج کے اہلکاروں کی تعداد 4848، فضائیہ کے 2541 اور نیوی کے 2334 اہلکار ہیں۔
یہ تعداد مجموعی طور پر9723 ہے ۔ ریزور فوج کی تعداد 2701 ہے جس میں آرمی کے 1864، نیوی کے 535 اورایئرفورس کے 302 اہلکار ہیں۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





