صوبائی محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ 1100 میں سے 1090 سے زیادہ نمبرز لینے والے طلبہ کے پیپیر ری چیک ہوں گے

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 23rd 2021, 3:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پشاور : خیبر پختونخواہ حکومت نے تعلیمی بورڈز کے نتائج میں طلبہ کے ریکارڈ توڑ نمبرز لینے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے ۔
خیبر پختون خواہ کے تعلیمی بورڈر نے میٹرک اور انٹر کے نتائج کا اعلان کیا جس میں طلبہ کو 1100 میں سے 1100 نمبرز بھی دیے گئے ۔ نجی تلعیم اداروں کو اے پلس گریڈز جبکہ سرکاری سکولوں اور کالجوں کو 1100 میں سے چار سو یا پانچ سو کے درمیان نمبرز ملے ہیں ۔
صوبائی حکومت نے معاملے کی تحقیقات کے لیے 8 رکنی انکوائری کمیٹی قائم کردی ہے ۔
صوبائی محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ 1100 میں سے 1090 سے زیادہ نمبرز لینے والے طلبہ کے پیپیر ری چیک ہوں گے ، ان کا موجودہ اور پچھلا ریکارڈ بھی چیک کیا جائیگا۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

