Advertisement
علاقائی

کراچی : شہر کےمختلف علاقوں میں پھر سے بارش شروع ہوگئی

بارش کے باعث شہر میں 77 فیڈر بند ہیں۔19 فیڈر ٹرپ ، دیگر کو حفاظتی اقدامات کے پیش نظر بند کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 23rd 2021, 9:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی : شہر کےمختلف علاقوں میں پھر سے بارش شروع ہوگئی

تفصیلات کے مطابق کراچی  کے مختلف علاقوں میں پھر سے بارش شروع ہوگئی ، کارساز ، ایئر پورٹ ، نیپا چورنگی پر پھر بارش شروع ہوگئی ہے،  بارش کے باعث شہر میں 77 فیڈر بند ہیں،   19 فیڈر ٹرپ ، دیگر کو حفاظتی اقدامات کے پیش نظر بند کیا گیا۔

 شہر میں بارش کے باعث مختلف مقامات پر ٹریفک کا دباو بڑھ گیا ہے،  مختلف مقامات پر پانی کی وجہ سے ٹریفک جام اور سڑکوں پر دباو ہے،  ٹریفک پولیس ٹریفک کی روانگی بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔

لیاقت آباد سے تین ہٹی، جہانگیر روڈ، گورومندر، پٹیل پاڑہ پر ٹریفک جام ہے،شارع فیصل، پی آئی بی، ریگل چوک، شہید ملت روف پر بھی ٹریفک کا دباو ہے، کلب روڈ اوراعوان صدر پر بھی ٹریفک جام ہے۔ بورڈ آفس ، ناگن چورنگی ، شادمان کے اطراف بدترین ٹریفک جام ہے۔

دوسری جانب  بارش سے  کے ڈی اے چورنگی کی مرکزی شاہراہ دھنس گئی ،  کراچی یونیوسٹی کی بس سڑک کے گڑھوں میں پھنس گئی ہے۔

Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 8 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 8 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 9 hours ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 3 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 10 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
Advertisement