Advertisement
تجارت

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر ستمبر 23 2021، 10:02 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈالر کی قیمت میں اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 35 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 168.68 سے بڑھ کر 169.03 روپے  پر بند ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement