Advertisement

انگلینڈ دورہ منسوخ ہونے پر برطانوی وزیر اعظم کا اہم بیان سامنے آگیا

لندن: انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے یک طرفہ فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 23rd 2021, 11:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انگلینڈ دورہ منسوخ ہونے پر برطانوی وزیر اعظم کا اہم بیان سامنے آگیا

تفصیلات کے مطابق بورس جانسن اور سینئر ارکان انگلینڈ ٹیم کے پاکستان نا جانے پر ناراض ہیں، بورس جانسن سمجھتے  ہیں بورڈ کے فیصلے نے ملکوں کے تعلقات متاثر کیے ہیں۔

ٹائمز اخبار میں یہ بھی لکھا گیا کہ انگلینڈ کے فیصلے سے ایشنز سیزیز  کا فیصلہ مشکل ہوگیا ہے۔

یاد رہے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کیا گیا تھا۔انگلینڈ اینڈ ویلزکرکٹ بورڈ نے ویمنز ٹیم کا بھی دورہ پاکستان بھی منسوخ کردیا تھا۔

انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھاکہ ہمیں اندازہ ہے کہ اس فیصلے کا پاکستان کرکٹ پر اثر ہوگا، پاکستان کرکٹ پر اس کے اثرات پر ہم افسردہ ہیں مگر 2022 کے ٹورز پر نظریں مرکوز ہیں۔

Advertisement
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 21 hours ago
پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

  • 3 days ago
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 2 days ago
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 17 hours ago
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 21 hours ago
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

  • 3 days ago
پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 17 hours ago
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

  • 3 days ago
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 19 hours ago
ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی