اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد اور چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے پاکستان میں نیا کرکٹ چینل لانچ کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔

تفصیلات کے مطابق نو منتخب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ملک میں ایک نیا کرکٹ چینل شروع کرنے کے بارے میں خیالات کا تبادلہ کیا ہے۔
Chairman PCB @iramizraja called on @fawadchaudhry, Federal Minister for I&B. Both exchanged ideas on bringing a new cricket channel in Pakistan. pic.twitter.com/FRltj1mcR5
— Ministry of Information & Broadcasting (@MoIB_Official) September 23, 2021
وزارت اطلاعات کے مطابق یہ پیش رفت وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات میں دونوں کے درمیان ملاقات کے دوران ہوئی۔
خیال رہے کہ 13 ستمبر 2021 کو سابق کپتان رمیز راجہ پی سی بی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے تھے۔ رمیز راجہ پی سی بی کے 36 ویں چیئرمین ہیں ۔رمیز راجہ چیئرمین بننے والے چوتھےسابق کرکٹر بن گئے ۔ رمیز راجہ یہ ذمہ داری تین سال کے لیے سنبھالیں رہے ہیں ۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 20 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 21 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 20 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 15 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 11 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل


