لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ترین گروپ کے ارکان سے رابطے ترین گروپ کےسردار خرم لغاری نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 24th 2021, 1:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ترین گروپ کے سردار خرم لغاری نے وزیراعلیٰ کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ہم تحریک انصاف کیساتھ کھڑے ہیں ۔
خرم لغاری کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کی قیادت پر اعتماد ہے، جبکہ خرم لغاری نےوزیر اعلیٰ سے ملاقات میں پارٹی ڈسپلن پر مکمل عملدرآمد کی یقین دہانی کروائی ہے۔
خیال رہے کہ خرم لغاری ترین گروپ کے اہم رہنما رہے اورخرم لغاری وزیر اعلیٰ پر بھی تنقید کرتے رہے ہیں،یاد رہے کہ 2ہفتے قبل فیاض چوہان نے خرم لغاری سے ملاقات کی تھی ۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 20 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 20 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 14 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 10 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 19 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


