اس پریڈ میں سینکڑوں سعودی شہریوں نے شرکت کرکے سعودی فوج کا حوصلہ بڑھا دیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 25th 2021, 2:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ریاض : سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار خاتون فوجیوں نے سعودی قومی دن پر منعقد ہونےو الی پریڈ میں شرکت کی ، مختلف فوج عہدوں پر معمور سعودی خواتین نے 91 ویں قومی دن کی مناسبت سے منعقد کی جانے والی دفاعی پریڈ میں بھرپور شرکت کی ۔
سعودی عرب کی دفاعی قوت کی مظہر اس پریڈ کو سعودی عرب کی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی اور وزارت دفاع کے تعاون سے دارالحکومت ریاض میں منعقد کیا گیا تھا ۔ اسی کی ایک اور فوجی پریڈ جدہ میں بھی منعقد کی گئی تھی ۔ اس پریڈ میں سینکڑوں سعودی شہریوں نے شرکت کرکے سعودی فوج کا حوصلہ بڑھا دیا ۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 9 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 6 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 4 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 5 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









