پولیس کے مطابق خاتون نے جنوری میں اپنی اپنے شوہر کے ساتھ بات چیت کی تصاویر اور آڈیو انسٹاگرام پر شئیر کی تھی جس کے بعد اس کے شوہر اس پر مقدمہ درج کرایا۔


ابوظہبی : بنا پوچھے خاوند کی گفتگو سوشل میڈیا پر جاری کرنے پر دبئی میں خاتون کو عدالت نے 2 ہزار درہم جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔
40 سالہ خاتون پر استغاثہ کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ اس نے بنا اجازت اپنے خاوند کی گفتگو اور فون نمبر اور تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کردیے۔ جس سے ان کی پرائیویسی متاثر ہوئی ہے۔
خاتون کی جانب سے الزامات کی تردید کی گئی لیکن پوسٹ شیئر کرنے کا اعتراف بھی کیا۔ عدالت نے خاتون کو پاکستانی چورانوے ہزار جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
پولیس کے مطابق خاتون نے جنوری میں اپنی اپنے شوہر کے ساتھ بات چیت کی تصاویر اور آڈیو انسٹاگرام پر شئیر کی تھی جس کے بعد اس کے شوہر اس پر مقدمہ درج کرایا۔
خاتون کا کہنا تھا کہ اس نے اپنے بچوں کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر لگائی تھیں اسے معلوم نہیں تھا کہ اس کا شوہر اس پر کوئی قانونی چارہ گوئی کرے گا۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago




