کوئٹہ : پولیس ذرائع کے مطابق سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔


تفصیلا ت کے مطابق سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے گیٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے، پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ ریسکیو ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ اس وقت ہوا جب پولیس کی ڈیوٹی شفٹ تبدیل کی جارہی تھی، پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا۔
وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کا کہنا ہے کہ پولیس طلبا کی سیکورٹی کیلئے تعینات کی جارہی تھی دھماکہ ہوا، دھماکے کا ہدف پولیس کی گاڑی تھی ، واقعہ دہشت گردی ہے ۔
ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 17 زخمی افراد کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا، زخمیوں میں 13 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں ، اب تک ایک شہید اہلکار کو سول ہسپتال منتقل کیا جاچکا ہے۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 14 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 14 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 19 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 19 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago



