اسلام آباد: ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 3روزہ دورے پر 23 اکتوبر کو سعودی عرب کیلئے روانہ ہونگے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 19th 2021, 12:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 23 اکتوبر کو سعودی عرب کے 3 روزہ دورے پر جائینگے، وزیراعظم دورے کے دوران گرین انیشیٹو کانفرنس میں شرکت بھی کریں گے۔
ذرائع کے مطابق گرین انیشیٹو کانفرنس سعودی دارالحکومت ریاض میں 25 اکتوبرکو منعقد کی جائیگی،دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان سعودی قیادت سے بھی ملاقات کریں گے۔
واضح رہے پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے دعوت نامہ وزیر اعظم کو پہنچایاتھا۔

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 2 دن قبل

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 5 گھنٹے قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 3 گھنٹے قبل

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 2 دن قبل

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 2 دن قبل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 3 گھنٹے قبل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 2 دن قبل

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 9 گھنٹے قبل

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 3 گھنٹے قبل

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 2 دن قبل

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





