Advertisement
پاکستان

پی ڈی ایم کا 20 اکتوبر سے ملک بھر میں احتجاج اور ریلیوں کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) نے 20 اکتوبر سے ملک بھر میں احتجاج اور ریلیوں کا اعلان کردیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 19th 2021, 1:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ڈی ایم کا 20 اکتوبر سے ملک بھر میں احتجاج اور ریلیوں کا اعلان

تفصیلات  سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) نے 20 اکتوبر سے ملک بھر میں احتجاج اور ریلیوں کا اعلان کردیا ہے۔پی ڈی ایم نے  ملک میں عام انتخابات کا مطالبہ بھی کردیا۔

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان   نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے ہوں گے۔ انتخابی اصلاحات کو مسترد کرتے ہیں، ای وی ایم مشین آر ٹی ایس کا دوسرا نام ہے۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ  نیب سے احتساب کی کوئی توقع نہیں ہے،  نیب کا ادارہ آمریت کی باقیات میں سے ہے۔ 

گزشتہ روز ہنگامی پریس کانفرنس میں اعلان کیا تھا کہ مہنگائی کے خلاف 20 اکتوبر سے مظاہرے شروع کر دیے جائیں گے،  سربراہی اجلاس  میں  مظاہروں کے اعلان کی توثیق کی گئی۔

Advertisement
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • a day ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 21 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 17 hours ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 18 hours ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 17 hours ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 4 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 4 days ago
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 days ago
Advertisement