انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی بڑی چھلانگ
گزشتہ روز بھی ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا تھا ۔
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 26th 2021, 11:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی : انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہوا تو ڈالر کی قیمت میں 32 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ڈالر 174 روپے پچھتر پیسے تک پہنچ گیا ہے ۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 174 روپے سے بھی تجاوز کرگیا تھا،اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 43 پیسے مہنگا ہوا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 174 روپے 43 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔
Advertisement
لیبیا سے غیر قانونی طور پر تارکینِ وطن کی آمد کا سلسلہ جاری
- 4 گھنٹے قبل
سیکیورٹی فورسز اور امن جرگہ کی مخلصانہ کاوشوں کی قدر کرتے ہیں ، وزیر داخلہ
- 4 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے 4 صوباٸی وزراء کو کابینہ سے فارغ کردیا
- 6 گھنٹے قبل
ایک زنجیر بن کر بلاول بھٹو زرداری کو ملک کا وزیر اعظم بنائیں گے ، گورنر پنجاب
- 6 گھنٹے قبل
ایئر کمانڈر (ریٹائرڈ) ایس سجاد حیدر، (ستارہ جرات) اسلام آباد میں سپردِ خاک
- 4 گھنٹے قبل
شہزادہ ولید بن طلال بن عبدالعزیز کی والدہ شہزادی مونا انتقال کر گئیں۔
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات