Advertisement
علاقائی

شیخوپورہ میں خوفناک حادثہ ، 2 افراد جاں بحق، 4زخمی

شیخوپورہ:  نارووال روڑ پر تیز رفتار بس موٹر سائیکل کو ٹکر مارتے ہوئے مسجد سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 26th 2021, 7:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شیخوپورہ میں خوفناک حادثہ ، 2  افراد جاں بحق، 4زخمی

جی این این کے مطابق  حادثے میں  4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی  ریسکیو  موقع پر پہنچ گئی ، 1122 نارنگ منڈی کی امدادی ٹیم نے  زخمیوں کو فوراً طبی امداد دینے کے بعد  RHC نارنگ منڈی منتقل کر دیا۔ 

ریسکیو کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں میں 35 سالہ اظہر ولد حبیب سکنہ سہیول مسلم، مقصود ولد ناظر 65 سال سکنہ پنڈوری، وقاص ولد اشفاق 18 سال لاہور اور زاہد ولد سرور 27 سال سکنہ قلعہ کالر شامل ہیں۔ 

حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں جاوید ولد محمد دین 30 سال سکنہ نورکوٹ شکر گڑھ جبکہ دوسرا نامعلوم ہے۔ 

حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشوں کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔ 

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 16 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 6 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 12 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 12 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز