شیخوپورہ: نارووال روڑ پر تیز رفتار بس موٹر سائیکل کو ٹکر مارتے ہوئے مسجد سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 26th 2021, 7:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو موقع پر پہنچ گئی ، 1122 نارنگ منڈی کی امدادی ٹیم نے زخمیوں کو فوراً طبی امداد دینے کے بعد RHC نارنگ منڈی منتقل کر دیا۔
ریسکیو کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں میں 35 سالہ اظہر ولد حبیب سکنہ سہیول مسلم، مقصود ولد ناظر 65 سال سکنہ پنڈوری، وقاص ولد اشفاق 18 سال لاہور اور زاہد ولد سرور 27 سال سکنہ قلعہ کالر شامل ہیں۔
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں جاوید ولد محمد دین 30 سال سکنہ نورکوٹ شکر گڑھ جبکہ دوسرا نامعلوم ہے۔
حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشوں کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 26 منٹ قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 17 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 21 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 21 منٹ قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 3 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 4 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



