کراچی : ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 4200 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔


سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 42 سو روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 42 سو روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا 1لاکھ 32 ہزار روپے پر پہنچ گیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 3600 روپے کے اضافے سے 1لاکھ 13 ہزار 168 روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 2 ڈالر کے اضافے سے 1804 ڈالر کی سطح پر آگیا۔
گزشتہ روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 27 ہزار 800 روپے ہوگئی تھی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 9 ہزار 568 روپے ہوگئی تھی۔
دوسری جانب ڈالر ایک بار پھر تگڑا ہوگیا اور روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح تک گرگیا ، ایک دن میں انٹر بینک میں ڈالر چوراسی پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔انٹر بینک میں ڈالر 174.43 سے بڑھ کر نئی بلند ترین سطح 175.27روپے پر بند ہوا ہے۔

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 15 hours ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 15 hours ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 14 hours ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 4 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 4 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 4 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 4 days ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 15 hours ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 15 hours ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 6 days ago






