کراچی : فی تولہ سونا 7800 روپے کمی سے 124200 روپے کی سطح پر آگیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 27th 2021, 10:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 7800 روپے کمی سے 124200 روپے کی سطح پر آگیا ہے، فی 10 گرام سونا6687 کمی سے106481 روپے پر فروخت ہورہا ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر کمی سے 1789 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام ہوگیا، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز تیزی کا رجحان رہا ۔ انڈیکس میں اختتام پر 623 پوائنٹس اضافہ ہوا، انڈیکس 45 ہزار 857 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔مارکیٹ میں آج نئے ٹریڈنگ سسٹم سے سرمایہ کار پریشان رہے۔ اسٹاک انتظامیہ نے تیکنیکی خرابیوں پر مارکیٹ 2 گھنٹے کے لئے بند کردی تھی ۔ مارکیٹ دوپہر 12 بجے سے 2:05 تک بند رہی ۔ تیکنیکی خرابیوں برقت دور نا ہونے سے مارکیٹ کو مزید آدھا گھنٹا بند کرتے ہوئے 3:35 تک بند رہی ۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 5 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- an hour ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- an hour ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







