Advertisement
تجارت

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کمی

کراچی : انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کمی ، فاریکس ڈیلرزکے مطابق انٹربینک میں ڈالر 172.60 روپے کا ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 28th 2021, 3:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کمی

تفصیلات  کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان  دیکھنے میں آیا ہے ۔  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 226 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جبکہ کاروبار کےدوران انڈیکس 46ہزار 17 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

100 انڈیکس 250 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ  46 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا ۔ 

خیال رہے کہ دو روز میں ڈالر 25 روپیہ 69 پیسہ سستا ہوچکا ہے ۔

گزشتہ روز پاکستان کی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا تھا اور انٹر بینک میں ڈالر2روپے57 پیسے سستا ہوا تھا۔  ڈالر کی قیمت 172 روپے70 پیسے پر آگئی تھی۔ 

خیال رہے کہ گزشتہ روز سعودی حکومت نے نیشنل بینک آف پاکستان میں3 ارب ڈالر منتقل کیے تھے۔ جس کا مثبت اثر پاکستانی روپے پر پڑا۔ 

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 10 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 14 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 5 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement