Advertisement
پاکستان

سیشن کورٹ لاہور نے شہباز گل کے ورانٹ گرفتاری جاری کردیے

عدالت کی جانب سے قابل ضمانت گرفتاری جاری کیے گئے ہیں ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 28th 2021, 8:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیشن کورٹ لاہور نے شہباز گل کے ورانٹ گرفتاری جاری کردیے

لاہور : وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل کے خلاف نجی کمپنی کی جانب سے دائر استغاثہ پر سماعت ہوئی ۔ عدالت نے عدام پیشی پر شہباز گل کے وارنٹ جاری کردیے ہیں ۔ 

تفصیلات کے ایڈیشنل سیشن جج حسنین اظہر شہا نے نجی کمپنی کی جانب سے دائر استغاثہ پر سماعت کی ، عدالت نے شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں یکم نومبر کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے ۔ 

عدالت کی جانب سے قابل ضمانت گرفتاری جاری کیے گئے ہیں ۔ 

Advertisement
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 21 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 20 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 15 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی