Advertisement
تجارت

آئی ٹی فری لانسرز نے  نیا ریکارڈ بنا دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال پہلی سہ ماہی آئی ٹی فری لانسرز نے 10 کروڑ 58 لاکھ ڈالرز کمائے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 5th 2021, 1:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی ٹی فری لانسرز نے  نیا ریکارڈ بنا دیا

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال پہلی سہ ماہی آئی ٹی فری لانسرز نے 10 کروڑ 58 لاکھ ڈالرز کمائے ہیں۔ فری لانسرز کی کمائی کا تناسب گذشتہ برس کے مقابلے  21 اعشاریہ 37 فیصد رہا، گزشتہ برس اسی عرصے میں فری لانسرز نے 8 کروڑ 72 لاکھ ڈالرز کمائے تھے۔

 وفاقی وزیر آئی ٹی کا کہنا ہے کہ مجموعی آئی ٹی ایکسپورٹ 63 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز میں فری لانسرز کا حصہ 16 اعشاریہ 68 فیصد ہے، آئی ٹی ایکسپورٹ میں نمایاں کارکردگی پر فری لانسرز مبارکباد کے مستحق ہیں، امید ہے جلد ہی فری لانسرز مجموعی آئی ٹی ایکسپورٹ میں اپنا حصہ 16 سے بڑھا کر 50 فیصد پر لے جائیں گے۔

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 7 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 11 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 7 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک گھنٹہ قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
Advertisement