Advertisement
تجارت

اپوزیشن جماعتوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کا تکلیف پیکج عوام کو بہت مہنگا پڑ رہا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 5th 2021, 4:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اپوزیشن جماعتوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

اسلام آباد : حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو اپوزیشن جماعتوں نے مسترد کرتے ہوئے  اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔

سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ ریلیف پیکج کے بعد پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ قابل مذمت ہے، حکمران عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں، حالیہ اضافے کے بعد مہنگائی میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگا۔

پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ریلیف دے نہیں، مانگ رہے تھے، پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے ہر چیز مہنگی ہو گی، حکومت عوام پر رحم کرے اور تیل کی قیمتیں واپس لے۔

ادھر مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کا تکلیف پیکج عوام کو بہت مہنگا پڑ رہا ہے ،عمران خان اللہ کا واسطہ ہے عوام پر ترس کھائیں ،ریلیف پیکج کے بعد چینی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عوام کی تضحیک ہے ۔

Advertisement
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک گھنٹہ قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک گھنٹہ قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
Advertisement