لاہور : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن ایونٹ سے باہر ہوگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 6th 2021, 4:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آل راؤنڈر شکیب الحسن ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے ہیں اور انہیں فٹ ہونے کے لیے تین ہفتے درکار ہیں۔
بنگلہ دیشی چیف فزیشن کا کہنا ہے کہ شکیب الحسن پاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے دستیاب ہوں گے۔
یاد رہے کہ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز ,19, 20 اور 22 نومبر کو ہوں گے۔
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچز بھی کھیلے جائیں گے جن میں پہلا میچ 26 نومبر اور دوسرا 4 دسمبر کو ہوگا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل شکیب الحسن انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوئے تھے ۔ انہوں نے ایونٹ میں 6 میچز کھیلے 131 رنز بنائے اور 11 وکٹیں حاصل کیں۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 9 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 9 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 12 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









