Advertisement

ٹی 20 ورلڈکپ:جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو شکست دے دی

دبئی: ٹی 20 ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 10 رنز سے شکست دے دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 7th 2021, 3:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی 20 ورلڈکپ:جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو شکست دے دی

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ سپر 12 کا میچ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ کھیلا گیا،انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 2 کھلاڑیوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے اور انگلینڈ کو جیت کے لیے 190 رنز کا ہدف دیا تاہم جنوبی افریقہ نے سنسی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 10 رنز سے شکست دے دی۔

جنوبی افریقہ کے وینڈر ڈیوسن نے 94 اور ایڈن مارکرم نے 52 رنز بنائے جبکہ کوئنٹن ڈی کاک نے 34 رنز کی اننگز کھیلی۔

انگلینڈ کی جانب سے معین علی اور عادل رشید نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

ہدف کے تعاقب میں 8 کھلاڑیوں کے نقصان پرمقررہ اوورز میں انگلینڈ 179 رنز ہی بنا سکا،انگلینڈ کے معین علی 37 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ ڈیوڈ میلان 33 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔

جنوبی افریقہ کے باؤلر کاگیسو رباڈا نے انگلینڈ کے خلاف ہیٹ ٹرک کی جو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیسری ہیٹ ٹرک تھی۔ رباڈا نے ووکس، مورگن اور جارڈن کو آؤٹ کیا ہے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 8 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • an hour ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 6 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 7 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 6 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
Advertisement