Advertisement
پاکستان

لانگ مارچ: ن لیگ کے واضح جواب نہ دینے پر مولانا فضل الرحمان ناراض ، ذرائع

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کے معاملے پر ن لیگ کے واضح جواب نہ دینے پر مولانا فضل الرحمان ناراض ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 7th 2021, 5:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لانگ مارچ: ن لیگ کے واضح جواب نہ دینے پر مولانا فضل الرحمان ناراض ، ذرائع

تفصیلات کے مطابق  پی ڈی ایم ورچوئل اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،ذرائع کا کہنا ہے کہ  لانگ مارچ کے معاملے پر ن لیگ کے واضح جواب نہ دینے پر مولانا فضل الرحمان ناراض ہوگئے،  لانگ مارچ دسمبر میں کرنے پر ن لیگ کی پراسرار خاموشی پر شرکاء بھی حیران تھے۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا موقف تھا کہ  پہلے کہا گیا کہ لانگ مارچ پنجاب سے شروع کریں اور اب آپ حتمی تاریخ نہیں دے رہے، جس پر شہباز شریف نے جواب دیا کہ  لاہور کے جلسے کے بعد لانگ مارچ بارے حتمی جواب دینگے۔ن لیگی ذرائع کے مطابق لاہور کا جلسہ نومبر کے آخری دنوں میں ہوگا۔

مولانا فضل الرحمان  اپوزیشن لیڈر شہباز شریف  کے جواب پر ناراض ہوگئے، لانگ مارچ کا معاملہ گیارہ نومبر کو سربراہی اجلاس میں لانے کا اعلان ردیا۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ  ابھی نہیں تو  کبھی نہیں پالیسی اختیار کرنا ہو گی،   اب سب جماعتیں اپنا واضح موقف  رکھیں۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ  فضل الرحمان اپنی واضح ہدایت کے باوجود شاہد خاقان عباسی کے پریس کانفرنس نہ کرنے پر بھی ناراض ہیں ۔ ن لیگ نے شاہد خاقان عباسی کی پریس کانفرنس کے بجائے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا ۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ  میں پی ڈی ایم کا سربراہ ہوں شاہد خاقان عباسی کو پریس کانفرنس کرنا چاہیے تھی۔

Advertisement
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 21 منٹ قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 18 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
Advertisement