کوئٹہ: بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے 14رکنی کابینہ کے وزراء سے حلف لیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق تقریب حلف برداری میں وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے ،کابینہ میں بی اے پی کے ظہور بلیدی،سردارصالح بھوتانی،سردار عبدالرحمن کھیتران شامل ہیں
بی ےا پی کے نوابزادہ طارق مگسی ،نورمحمدڈومڑ،اکبر آسکانی،محمدخان لہڑی، سکندر عمرانی ، پی ٹی آئی کے نصیب اللہ مری،مبین خلجی بھی کابینہ کا حصہ ہیں۔
بی این پی عوامی کے اسد بلوچ،سید احسان شاہ نئی کابینہ کا حصہ ،کابینہ میں پانچ مشیر بھی شامل ہونگے، بی اے پی کے لالہ رشید بلوچ،ضیاء لانگو،سردار مسعود لونی ،پی ٹی آئی کے نعمت اللہ زہری اور جے ڈبلیو پی کے گہرام بگٹی بھی مشیر ہونگے۔
ذرائع کے مطابق وزراء مشیروں اور پارلیمانی سیکرٹریز کے محکموں کے قلمدان آج سونپے جانے کا امکان ہے۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago


