Advertisement
پاکستان

حکومت مخالف تحریک میں تیزی لانے کے لیے ن لیگ نے حکمت عملی تیار کر لی

ان ہاؤس تبدیلی یا پارلیمانی اور انتخابی سیاست کا کردار پارٹی کے صدر شہباز شریف کے سپر د ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 8th 2021, 6:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت مخالف تحریک میں تیزی لانے کے لیے ن لیگ نے حکمت عملی تیار کر لی

لاہور : حکومت کو مشکل میں ڈالنے  کے لیے ن لیگ نے حکمت عملی تیار کر لی ہے ۔ 

ذرائع کے مطابق ن لیگ کا حکومت کے خلاف جارحانہ رول ادا کرنے کے لئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ حکومت کے خلاف سیاسی ماحول کو گرمانے کے لئے مریم نواز شہباز شریف کے ہمراہ  میدان میں ہوں گی۔

موجودہ حکومت کے خلاف ممکنہ تحریک مسلم لیگ ن کی تیاریاں مزید تیز ہوگئی ہیں ۔   عوامی سطح پر سیاسی ماحول کو گرمانے اور جارحانہ سیاست کا رول مریم نواز ادا کریں گی۔ 

ذرائع کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں عوامی سطح پر  احتحاجی جلسے روڈ کاروان یا لانگ مارچ ہوں گے ان سے مریم نواز بھی خطاب کریں گے۔ ان ہاؤس تبدیلی یا پارلیمانی اور انتخابی سیاست کا کردار پارٹی کے صدر شہباز شریف  کے سپر د ہے ۔ 

ہیں ۔  مہنگائی کے ایشو پر بھی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے لیے ن لیگ نے تیاریاں شروع کردی ہیں ۔ مسلم لیگ ن کی قیادت نے تمام ضلعی و تحصیل  کے پارٹی عہدیداروں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں ۔ 

 ارکان اسمبلی اور عہدیداران اپنے اپنے علاقوں میں ظالمانہ مہنگائی اور بے روز گاری کے ایشو پر لوگوں کو تیار کریں۔  حکومت کے خلاف متوقع لانگ مارچ کے لئے ہر پی پی کے حلقہ سے دو دو سو کارکنوں کو لانے کی ہدایت کی ہے ۔ 

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 گھنٹے قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 4 گھنٹے قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement