Advertisement

پاکستان کو ٹرول کرنے والے ہر بجھن سنگھ خود ٹرولنگ کا شکار

اداکار نے ٹوئٹ میں کرکٹر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا واک اوور سے گیم اوور ہوگیا۔ پا جی ہُن سکون اے؟

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 8th 2021, 5:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کو ٹرول کرنے والے ہر بجھن سنگھ خود ٹرولنگ کا شکار

دبئی : پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ٹرولنگ کا نشانہ بنانے والے سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ بھارتی ٹیم کے کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر خود ٹرولنگ کا شکار ہوگئے ہیں۔

ٹوئٹر پر جہاں صارفین بھارتی ٹیم کی کارکردگی پر سوال اٹھا رہے ہیں وہیں معروف پاکستانی اداکار منیب بٹ نے بھی بھارت کے سابق بولر ہربھجن سنگھ پر ان ہی کے انداز میں ٹرولنگ کی۔

اداکار نے ٹوئٹ میں کرکٹر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا واک اوور سے گیم اوور ہوگیا۔ پا جی ہُن سکون اے؟

منیب بٹ کے اس دلچسپ تبصرے سے صارفین خوب محظوظ ہوئے جب کہ کرکٹر کی جانب سے اس پر کسی قسم کے ردعمل کا اظہار نہیں گیا۔

یاد رہے کہ ہربھجن سنگھ نے پاک بھارت میچ سے قبل تبصرہ کیا تھا کہ بھارت کو پاکستان سے واک اوور چاہیے، بھارت آرام سے پاکستان کو ہرادے گا۔

Advertisement
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 4 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب