ریسکیو ذرائع کے مطابق امونیا گیس کی لیکج کا مقام تلاش کیا جارہا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 9th 2021, 4:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ صادق آباد شہر اور گردونواح میں امونیا گیس پھیل گئی ہے، امونیا گیس کی وجہ سے شہریوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔
امونیا گیس کے اخراج کے باعث ایمرجنسی نافذ کردی گئی، سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ اضافی ڈاکٹرز کو بلا لیا گیا۔
ریسکیو گاڑیاں شہر کے مختلف مقامات پر پہنچ گئی ہیں ،ریسکیو ذرائع کے مطابق امونیا گیس کی لیکج کا مقام تلاش کیا جارہا ہے۔

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 18 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 14 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 17 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 19 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 17 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





