امریکی ریاست وسکانسن کے شہر ملواؤکی کے قریب کرسمس پریڈ کے شرکاء پر تیز رفتار گاڑی چڑھ دوڑی، واقعے میں متعدد افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے۔


امریکی میڈیا کے مطابق واقعہ ملواؤکی شہر کے قریب واکیشا ٹاؤن میں پیش آیا، حکام کے مطابق واقعے میں 12 بچے بھی زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
سیکیورٹی حکام کی جانب سے حادثہ میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ لواحقین کو آگاہ کرنے کے بعد میڈیا کو معلومات فراہم کی جائیں گی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سرخ رنگ کی ایس یو وی گاڑی کو تحویل میں لے لیا گیا ہے جبکہ ڈرائیور کو گرفتار کر کے تفتیش کی جارہی ہے۔

حادثے کے بعد آج پیر کے دن علاقے کےا سکولوں کو بند کر دیا گیا ہے جبکہ آمدو رفت کے لیے سڑکیں بھی بند ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کیسے پیش آیا؟ اس کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہے ۔
WARNING: Graphic footage
— The Post Millennial (@TPostMillennial) November 22, 2021
Top-down video footage shows a driver deliberately plowing through a Christmas parade in Waukesha, Wisconsin. pic.twitter.com/fo5xXPF12q

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 3 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 4 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 9 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 9 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 6 گھنٹے قبل




