Advertisement

پاک بنگلہ ٹی 20سیریز کا آخری میچ  آج  کھیلا جائیگا

ڈھاکہ : پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی  میچوں کی سیریز کا آخری میچ آج (پیر) ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا، میچ جیتنے کی صورت میں پاکستان سیریز میں کلین سوئپ فتح حاصل کرلے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 22nd 2021, 2:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک بنگلہ ٹی 20سیریز کا  آخری میچ  آج  کھیلا جائیگا

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ پاکستان ٹیم کے سینئر کھلاڑی  شعیب ملک بیٹے کی طبیعت خراب ہونے کے باعث  بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے

دوسرا میچ جیت کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کے بعد قومی ٹیم نے گزشتہ روز آرام اور تفریح کرتے ہوئے گزارا۔ 

خیال  رہے کہ تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ پاکستان نے 4 وکٹ جبکہ دوسرا 8 وکٹ سے جیتا تھا۔ پہلے میچ میں حسن علی اور دوسرے میں فخر زمان پلئیر آف دی میچ قرار پائے تھے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 26 نومبر سے چٹاگانگ میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 4 دسمبر سے ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • a day ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • a day ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • a day ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 4 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 9 hours ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 5 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 9 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 7 hours ago
Advertisement