Advertisement

پاکستان کرکٹ ٹیم نےایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست دے کر ایک اور اعزاز  اپنے نام کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 23rd 2021, 3:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کرکٹ ٹیم نےایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم رواں سال ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والی ٹیموں  میں سب سے زیادہ بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنے  والی ٹیم بن گئی ہے۔

قومی ٹیم نے رواں سال 26 میچ کھیلے ہیں جن میں سے 17 جیتے اور 6 ہارے ہیں جب کہ 3 میچ بے نتیجہ رہے۔

دوسرے نمبر پر جنوبی افریقا ہے جس نے 23 میچ کھیل کر 15 میچ جیتے ہیں اور 8 میں شکست ہوئی ہے۔

ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا نے رواں سال 22 میچ کھیل کر 10 جیتے ہیں اور 12 میں اسے شکست ہوئی ہے۔

Advertisement
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 16 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 17 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
Advertisement