مغربی بلغاریہ میں ہائی وے پر شمالی مقدونیہ کی بس میں آگ لگنے سے45 افراد ہلاک ہو گئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 23rd 2021, 3:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ کے ایک سینیئر اہلکار نے تصدیق کی ہے کہ متاثرین میں بچے بھی شامل ہیں ۔ جھلسنے والے 7 افراد کو دارالحکومت صوفیہ کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔ افسوس ناک حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح 2:00 بجے کے قریب پیش آیا ۔
بس ترکی سے شمالی مقدونیہ جا رہی تھی۔
صوفیہ میں شمالی مقدونیہ کے سفارت خانے نےبتایا کہ زیادہ تر متاثرین کا تعلق شمالی مقدونیہ سے ہے۔
خبر میں تفصیل شامل کی جارہی ہے ۔۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 29 minutes ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 5 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 7 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 16 minutes ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






