Advertisement

مغربی بلغاریہ: بس میں آگ لگنے سے45 افراد ہلاک 

مغربی بلغاریہ میں ہائی وے پر شمالی مقدونیہ کی بس میں آگ لگنے سے45 افراد ہلاک ہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 23rd 2021, 3:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مغربی بلغاریہ: بس میں آگ لگنے سے45 افراد ہلاک 

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ کے ایک سینیئر اہلکار نے تصدیق کی ہے کہ متاثرین میں بچے بھی شامل ہیں ۔ جھلسنے والے 7 افراد کو دارالحکومت صوفیہ کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔ افسوس ناک حادثہ  مقامی وقت کے مطابق صبح 2:00 بجے کے قریب پیش آیا ۔ 

بس ترکی سے شمالی مقدونیہ جا رہی تھی۔

صوفیہ میں شمالی مقدونیہ کے سفارت خانے  نےبتایا کہ زیادہ تر متاثرین کا تعلق شمالی مقدونیہ سے ہے۔ 

خبر میں تفصیل شامل کی جارہی ہے ۔۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • ایک دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 دن قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 6 گھنٹے قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • ایک دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • ایک گھنٹہ قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 8 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • ایک گھنٹہ قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • ایک گھنٹہ قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف