Advertisement
پاکستان

مسلم لیگ(ن) کے رہنما خرم دستگیر کے گھر پر فائرنگ ، ملزم کو پشاور سے گرفتار کرلیا گیا

ملزم یاسر نے خوف وہراس پھیلانے کے لیے فائرنگ کی تھی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 25th 2021, 6:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسلم لیگ(ن) کے رہنما خرم دستگیر کے گھر پر فائرنگ ، ملزم کو پشاور سے گرفتار کرلیا گیا

گوجرانوالہ : پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما خرم دستگیر کے گھر پر   فائرنگ کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے سابق وزیر دفاع  کے گھر پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو پشاور سے گرفتار کیا گیا ، ایس ایچ او گوجرانوالہ کےمطابق ملزم یاسر کو پشاور پولیس نے گوجرانوالہ پولیس کے حوالے کر دیا جبکہ ملزم یاسر نے خوف وہراس پھیلانے کے لیے فائرنگ کی تھی۔

Advertisement
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 days ago
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 3 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 21 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • a day ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار