ملک میں کل پی ایس او کے پمپس اور HESCO,GO اورSHELLکے پمپس پر پٹرول ملے گا ۔


تفصیلات کے مطابق منسٹری آف انرجی نے اپنے ٹویٹر بیان میں کہا ہے کہ ملک میں کل پی ایس او کے پمپس اور HESCO,GO اورSHELLکے کمپنی اپریٹڈ پمپس پر پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی جاری رہے گی۔
HESCOL https://t.co/Ugq22iqMEC
— Ministry of Energy (@MoWP15) November 24, 2021
یاد رہے پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن ڈیلر مارجن میں اضافے کے لیے آج ملک بھر میں ہڑتال کر رہی ہے۔
ہڑتال کے باعث پمپس بند ہیں تاہم آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے اپنے چند پمپ اور نجی سی این جی اسٹیشنز کھلے ہیں، جہاں گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگی ہوئی
ملک بھر میں ہمارے وہ تمام پیٹرول پمپ جو کمپنی کے زیر ملکیت اور زیر انتظام ہیں، بدستور کھلے رہیں گے اور معمول کے مطابق کام کریں گے۔
— PSO (@PSOPakistan) November 23, 2021
پی ایس او کے زیر ملکیت اور زیر انتظام پیٹرول پمپ کی لسٹ دیکھنے کے لئے دیئے گئے لنک پہ کلک کریں:https://t.co/HQRr5Wauvc pic.twitter.com/0i6mcyHNOs

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 5 hours ago

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 2 days ago

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 5 hours ago

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 3 days ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 2 hours ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 3 days ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 2 days ago

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 2 days ago

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 2 days ago

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 2 days ago

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 2 days ago

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 3 days ago




