Advertisement

عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری

ریاض: عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری، سعودی عرب کی حکومت نے عمرہ زائرین کے لیے عمر کی حد ختم کر دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 28th 2021, 2:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے عمرہ زائرین کے لئے ایک اور خوشخبری آ گئی۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے عمرہ زائرین کیلئے عمر کی بالائی حد ختم کر دی ہے۔

اب 18 سال سے زائد عمر کے تمام افراد اب عمرہ کے لیے جا سکتے ہیں۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 11 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 8 گھنٹے قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 9 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 5 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم