کراچی: نیشنل ہائی وے پر منی بس اور کوسٹر میں تصادم کا افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 29th 2021, 2:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق نیشنل ہائی وے پر ملیر سے پورٹ قاسم جانیوالی تیزرفتار کوسٹر منی بس سے جاٹکرائی ، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور اخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ، حادثے میں زخمی ہونیوالوں کو شدید نوعیت کے زخم آئے ہیں ۔
حادثے کا شکار ہونیوالی کوسٹر میں نجی کمپنی کے ملازم سوار تھے، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 17 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 11 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 11 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 17 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








