لاہور: ثا نیہ مرزانے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے ٹینس کورٹ میں پاکستان کے انٹرنیشنل ٹینس سٹار اعصام الحق اور عقیل خان کیساتھ پریکٹس کی۔

تفصیلات کے مطابق ثا نیہ مرزانےپاکستان کے انٹرنیشنل ٹینس سٹار اعصام الحق اور عقیل خان کیساتھ پریکٹس کی، ٹینس سٹار نے 2گھنٹہ سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں پریکٹس کی۔
انٹرنیشنل ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ سپورٹس بورڈ نے شاندارٹینس کورٹ بنایا، ٹینس کورٹ میں عالمی معیار کی سہولیات دیکھ کر خوشی ہوئی، ٹینس کورٹ میں پریکٹس کرکے لطف آیا، ٹینس کورٹ کی سہولیات سے ٹینس کے کھیل کو فروغ ملے گا۔
ٹینس سٹار اعصام الحق نے کہا کہ ثانیہ مرزا کے ساتھ 2 دن ٹینس کھیلنے کا موقع ملا، ثانیہ مرزا کے ساتھ پہلے بھی پریکٹس کرتا رہتا ہوں، ثانیہ مرزا کے ساتھ اچھی دوستی ہے وہ کل واپس دبئی جارہی ہیں، امن کے لئے پاک بھارت میچز ہونے چاہئیں، سیاسی وجوہات کے باعث دونوں ملکوں کے درمیان ٹینس نہیں ہوپا رہی، بھارتی کھلاڑی بھی پاکستان آکر کھیلنا چاہتے ہیں۔
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- an hour ago

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 3 days ago
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- a day ago
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- a day ago
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- a day ago
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 3 days ago

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 20 hours ago
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- a day ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 34 minutes ago
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- a day ago

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 14 minutes ago





