راولپنڈی : پاک فوج کی ضربِ حدید کے نام سے سالانہ مشقیں جاری ہیں ، مشقوں کا مقصد فوج کی آپریشنل تیاریوں کو بڑھانا اور مختلف حصوں میں ہم آہنگی لانا ہے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 5th 2021, 3:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بہاولپور کور کے زیر اہتمام ضربِ حدید کے نام سے سالانہ فوجی مشقیں جاری ہے ، موسم سرما کی مشق ضرب حدید میں شریک جوانوں نے مختلف ڈرلز اور حکمت عملی کی مشقیں اور آپریشنزکی تیاریاں کیں۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مشقوں کا مقصد فوج کی آپریشنل تیاریوں کو بڑھانا اور افواج کے مختلف حصوں میں ہم آہنگی لانا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق صحرا اور میدانی علاقوں میں موسمی حالات کے پیش نظرڈرلزبھی کی جارہی ہیں جبکہ اس دوران جنگی حکمت عملی، فائرپاوراور نقل وحرکت کی مشقیں بھی کی گئی۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 5 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 6 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 15 منٹ قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 10 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 6 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

