Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کی شکست کے بعد وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 5th 2021, 3:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق سینیٹ الیکشن میں بڑے اپ سیٹ کے بعد وفاقی وزراء مشکل میں آگئے ، الیکشن کمیشن نے وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس کا نوٹس لیتے ہوئے پیمرا سے کانفرنس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ 

الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی کی قیادت میں حکومتی ٹیم نے  پریس کانفرنس میں الیکشن کمیشن پر الزامات لگائے۔ ذرائع کے مطابق ای سی پی کی جانب سے ریکارڈ کا جائزہ لے کر مزید کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد کی جنرل نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی نے پی ٹی آئی کے امیدوار حفیظ شیخ کو شکست دی۔یوسف رضاگیلانی کو 169 ووٹ ملے، جب کہ حفیظ شیخ کو 164 ووٹ ملے، قومی اسمبلی سے مجموعی 340 ووٹ کاسٹ ہوئے، اور 7 مسترد ہوئے۔

بڑے اپ سیٹ کے بعد حکومتی وزرا نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ’الیکشن کمیشن سینیٹ انتخابات میں شفافیت رکھنے میں ناکام رہا کیونکہ الیکشن سے ایک دن پہلے چند ویڈیوز اور آڈیوز میڈیا پر نشر ہوئیں، جس پر فوادچوہدری نے ذمہ داری کامظاہرہ کرتےہوئے الیکشن کمیشن کا دروازہ کھٹکھٹایا،الیکشن کمیشن پر ذمہ داری تھی کہ وہ شفافیت کو برقرار رکھتا اور معیار پر پورا اترتا مگر ایسا نہیں ہوا۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 11 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 5 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • an hour ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 6 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 6 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 hours ago
Advertisement