راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا آذربائیجان کا دورہ، ملاقات میں سیکیورٹی تعلقات کی امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 5th 2021, 9:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے آذربائیجان کا دورہ کیا،جنرل ندیم رضا نے آذربائیجان کے صدر، وزیردفاع اورعسکری قیادت سے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دفاعی اورسیکیورٹی تعلقات کی امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی،ملاقا توں میں باہمی تعاون اورعلاقائی سیکیورٹی صورتحال بھی زیر غور آئی ،کشمیر اورافغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جنرل ندیم رضا کوآذربئیجان کی مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 18 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 18 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



