Advertisement
پاکستان

اگلے انتخابات میں سندھ میں تحریک انصاف حکومت بنائے گی :فواد چوہدری

وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگلے انتخابات میں سندھ میں بھی تحریک انصاف حکومت بنائے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 23rd 2021, 8:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اگلے انتخابات میں سندھ میں تحریک انصاف حکومت بنائے گی :فواد چوہدری

لاہور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیراطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ لاہور میں وزیراعظم عمران خان نے ایک اور ایسے منصوبے کاافتتاح کیا جو قوم کی تقدیر بدلے گا۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ملک میں اس وقت 2 لاکھ کمپنیاں ہیں جن میں سے 1 لاکھ 58 ہزار گزشتہ سال بنیں۔

وزیراطلاعات نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی ریکارڈ سیل ہورہی ہے۔

سیاست سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری اور نوازشریف نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ آصف زرداری کو جب ضمانت ملتی ہے تو وہ بڑھکیں مارتے ہیں لیکن جب عدالت جانا ہو تو وہیل چئیر پر جاتے ہیں۔

فواد چوہدری کا یہ بھی کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی تو لاڑکانہ جانے کے قابل بھی نہیں ہے۔ اگلے انتخابات میں سندھ میں بھی تحریک انصاف حکومت بنائے گی۔

نون لیگ سے متعلق انھوں نے کہا کہ ان کی ساری سیاست ٹی وی کے سہارے چل رہی ہے، ان کے پاس حکومت کی مخالفت کرنے کے لیے کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔

انھوں نے کہا کہ عمران خان کا دنیا میں قد ہے اور وہ پاکستان کی قیادت کررہے ہیں۔ حکومت کا مقابلہ بونوں کے ساتھ ہے۔ عمران خان کے قد کا آدمی کسی جماعت کے پاس نہیں ہے۔

Advertisement
لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

  • 2 گھنٹے قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک

چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل

  • 2 دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری

پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری

  • 3 گھنٹے قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

  • ایک گھنٹہ قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ

عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ

  • 2 دن قبل
عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان

  • 4 گھنٹے قبل
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟

ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟

  • ایک دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'،  عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی

’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی

  • ایک دن قبل
Advertisement