لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہناہےکہ اب وقت آگیاہے حکومت کاوفاق میں بیٹھ کر مقابلہ کیاجائے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 23rd 2021, 11:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ میں لاہور اور اسلام آباد میں بیٹھ کر مخالفین کا مقابلہ کرنے جا رہاہوں، لاہور میں خیمے لگا کر احتجاج کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت اور ہمارے درمیان کچھ مسائل ہیں اور یہ مسائل چلتے رہیں گے۔ بلاول اور آصفہ بھٹو کی قیادت میں عوام کی خدمت کریں گے۔
آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس ملک کو آئین دیا ہے،عوام کی طاقت سے ان قوتوں کو شکست دیں گے۔
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- a day ago
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- 2 days ago

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- 2 days ago
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 2 days ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 20 hours ago
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- 2 days ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 hours ago

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- 2 days ago

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- 2 days ago
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- 2 days ago

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

