Advertisement
پاکستان

پنجاب میں بارشیں کب سے شروع ہوں گی ؟ محکمہ موسمیات نے سب بتا دیا

آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور کے پی کے کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 24th 2021, 4:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب میں بارشیں کب سے شروع ہوں گی ؟ محکمہ موسمیات نے سب بتا دیا

اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب اور خیبر پختون خوا کے بیشتر علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کاامکان ہے ۔

تفصیلات کے مطابق  ڈائریکٹر میٹ آفس ڈاکٹر ظہیر بابر کا کہناتھا کہ سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کل سے بارشوں کا امکان ہے ، بارشوں سے پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں دھند اور آلودگی میں کمی ہو گی ۔ملک کے پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع ہے اس لیے شہری احتیاط کریں ۔ان کا کہناتھا کہ آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور کے پی کے کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔

Advertisement
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • a day ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 4 hours ago
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • a day ago
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 9 hours ago
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 10 hours ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 7 hours ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 9 hours ago
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار