Advertisement
پاکستان

بھکارن سے مبینہ اجتماعی زیادتی ، وزیر اعلیٰ کا نوٹس

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گوجرانوالہ میں بھکاری خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او سے رپورٹ طلب کر لی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 29th 2021, 11:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھکارن سے مبینہ اجتماعی زیادتی ، وزیر اعلیٰ کا نوٹس

گوجرانوالہ میں بھیک مانگنے والی خاتون سے 3 ملزمان نے مبینہ زیادتی کی جس کے بعد متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ایک فرار ہوگیا۔

واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے آر پی او سے رپورٹ طلب کر لی اور تیسرے ملزم کی بھی جلد گرفتاری کی ہدایت جاری کردی۔

پولیس کاکہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل کرا لیا ہے، رپورٹ ابھی موصول نہیں ہوئی ہے۔

دوسری جانب متاثرہ خاتون نے پولیس کو دیئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ زیادتی واقعہ میں ملوث ایک ملزم گول گپے فروخت کرتا ہے، ملزم نے زکوۃ دینے کے بہانے بلایا اور دیگر ساتھیوں کیساتھ زیادتی کی۔

متاثرہ خاتون کا اپنے بیان میں مزید کہنا ہے کہ ملزمان کے ڈر سے خاموش رہی، ورثا صلح کیلئے مجبور کرتے رہے۔

واضح رہے کہ گوجرانوالہ میں واقعہ 17 دسمبر کو پیش آیا تھا، جبکہ متاثرہ خاتون نے گزشتہ روز شکایت درج کرائی۔

Advertisement
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 2 days ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 17 hours ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 19 hours ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 17 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 days ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 14 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 days ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 days ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 16 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 19 hours ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 21 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 17 hours ago
Advertisement